حیا کی سیڑھی۔۔

15 thoughts on “حیا کی سیڑھی۔۔

  1. دیکھو تنگ نہ کرو مجھے۔۔ پلیز اتنا یقین ہے پہلی بار بلاک نہیں ہوئے ہوگے تم ۔۔ سو پلیز چھوڑ دو۔۔ اگر سوری تو اٹس اوکے۔۔

    Liked by 3 people

    1. مجھے نہیں پتہ بس ابھی ان بلاک نہیں کرنا۔۔۔ اور آپ سے رابطہ نہیں میں نے بس۔۔۔ بات ختم۔۔ اور ایسے ہر پوسٹ پہ کمنٹ کر کہ مجھے رسوا نہ کرو۔۔۔

      Liked by 1 person

    2. جی اوکے ایسی کوئی بات نہیں۔۔ آپ بیشک رہیں یہاں۔۔ میں اس کا کہہ رہی تھی جو ہر پوسٹ پہ کل کمنٹ کر رہے تھے آپ مجھے وہ بس اچھا نہیں لگا تھا ۔۔۔

      Liked by 1 person

    3. تین پوسٹس پہ کمنٹ کیے آپ نے۔۔۔ جو کہ میں نے ڈلیٹ کر دیے تھے۔۔ اور پلیز یہاں میرے جاننے والے فرینڈز بھی ہیں۔۔ کہیں ہماری باتیں دیکھ کہ میرے گھر نہ بتادیں۔۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔

      Like

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started